پاک نیوز - ڈپٹی اسپیکر بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بھارت میں حجاب پر پابندی اور مسکان خان کو ہراساں کرنے کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جس کے متن میں کہا گیا کہ بھارت آر آر ایس کے مذہبی انتہا پسندوں کی آماہ…
مودی کی ہندوانتہا پسند سرکارمیں گائے کا گوشت کھانا بھی جرم بن گیا۔ ریاست بہار میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اورمسلمان کوگائے کا گوشت کھانے پربدترین تشدد کا نشانہ بنانے کےبعد قتل کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون صحافی رعنا ایوب کو پہلے ہی مودی سرکار پر کڑی تنقید اور بھارت میں جبر اور تشدد کے شکار اقلیتوں کی آواز بننے پر کچھ عرصے سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکیوں کا سامنا تھا۔
پاک نیوز،مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) سے نجف اشرف میں شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ محمد ہاشم صالحی (دامت برکاتہ) نے ملاقات کی ہے۔
۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت علامہ احمد اقبال…
پاک نیوز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی و ملی امور کے ساتھ…
پاک نیوز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پاکستان شیعہ اور سنی نے مل کر بنایا تھا، اور اس کے تحفظ کیلئے بھی دونوں مکاتب فکر نے قربانیاں دی ہیں۔