پہلا ٹی20؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 37 رنز سے شکست دیدی
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 37 رنز سے شکست دیدی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
بنگلا دیش کی…