سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے شجاعیہ میں ایک مکان کو تباہ کر دیا جہاں صیہونی…

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں الصفطاوی نامی علاقے میں فلسطینی صحافی اسامہ العربید کے مکان پر…

غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر

صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نتن یاہو حکومت کی غزہ پر جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کے ساتھ اسرائیل کے اندر سے بھی صدائے احتجاج بلند ہورہی…

عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے…

عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے دن پارس ٹوڈے نے ارنا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج محصور غزہ کے باقی…

موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں فائرنگ کے تبادے میں مبینہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی، جس دوران دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا…

چشمہ نیوکلیئر پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 6 جوہری پاور پلانٹس سے 3 ہزار 530 میگا واٹ سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کی…

خیرپور: دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور 3 بچے جاں بحق

خیرپور میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور اس کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے پیرجوگوٹھ میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور ان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔…

پڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا: حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اُس کا عسکری ونگ آر ایس ایس بھارت…

قائمہ کمیٹی میں جھگڑا، کے الیکٹرک کے سی ای او کو اجلاس سے نکال دیا گیا

قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں تلخ کلامی کے بعد سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس سید حفیظ الدین کی سربراہی…

پختونخوا میں 33 ارب روپے کے مفت سولرائزیشن منصوبے میں سنگین بے ضابطگیاں

خیبر پختونخوا حکومت کے آنے والے 33 ارب روپے مالیت کے مفت سولر منصوبے میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ پی سی ون کے برعکس سولریونٹ میں تبدیلیوں کے باوجود فی یونٹ قیمت تقریباً 2 لاکھ 4 ہزار روپے رکھی گئی ہے جس نے منصوبے کی شفافیت پر…