ٹرمپ کی جنوبی افریقی صدر سے غیر معمولی ملاقات، سفید فام افراد کی نسل کشی کا الزام لگا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے جنوبی افریقی صدر سے ملاقات کے دوران ان پر سفید فام شہریوں کی نسل کشی کا الزام لگا دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقی صدر سیرل رامافوسا کے ساتھ ملاقات کے دوران…