7 ماہ میں 25 آدمیوں سے شادی کرکے انہیں لوٹنے والی خاتون گرفتار

بھارت میں ایک خاتون نے 7 ماہ کے دوران 25 آدمیوں سے شادی کرکے انہیں لوٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں پولیس نے 23 سالہ خاتون انورادھا پاسوان کو شادی کرکے لوٹنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون مختلف ریاستوں…

بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی پول کھول دی، بڑا اعتراف بھی کرلیا

بھارت کے نامور صحافی راج دیپ سردیسائی نے بھی مودی حکومت کی جنگ کے دوران پرفارمنس پر سوالات اُٹھا دیے۔ راج دیپ سردیسائی نے پوچھا کیا یہ سچ ہے کہ پاکستان نے جنگ کے پہلے ہی دن ہماری فضائی طاقت اور طیاروں کو میزائل حملوں سے نقصان پہنچایا؟ یہ…

امریکی پروفیسر بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کر چلی گئیں، وجہ بھی بتادی

جارج ٹاؤن یونیورسٹی کی معروف پروفیسر آف سکیورٹی اسٹڈیز کرسٹین فیئر متنازع بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کر چلی گئیں۔ کرسٹین فیئر نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اُنہوں نے شو میں ہونے والی جنگجوانہ بکواس کی وجہ سے ایسا…

بھارتی میڈیا نے مسلمان پروفیسر کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیے

بھارتی میڈیا نے پروفیسر علی خان کو گرفتار کرنے پر سوال اٹھایا کہ ان کے الفاظ کیسے بھارت کی سالمیت کو خطرے میں ڈال رہے ہيں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) پر تنقید کے جرم میں گرفتار اشوکا یونیورسٹی…

امریکا کی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ

امریکا کی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے امریکی سینیٹ کمیٹی میں پیشی کے دوران غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اسی دوران…

اسرائیل کی مخالفت میں برطانیہ اپنی معیشت کا نقصان چاہتا ہے تو یہ اسکی مرضی ہے: اسرائیل

غزہ میں وحشیانہ مظالم پر اقوام عالم کی مذمت کے جواب میں اسرائیل کی دھمکیاں جاری ہیں۔ برطانیہ کی طرف سے آزادانہ تجارتی معاہدے کی بات چیت معطل کرنے کےاعلان پر اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی مخالفت میں برطانیہ اپنی معیشت کو…

دکانداروں سمیت کاروبار میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے جرمانوں کی شرح بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے دکانداروں سمیت کاروبار میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے جرمانوں کی شرح بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وفاقی حکومت نے…

وزارت خزانہ نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ میں 1000 ارب روپے کی حد مقرر کی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ نے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1000 ارب روپے کی حد مقرر کردی ہے جبکہ وزارتوں اور ڈویژنز کی طلب 3000 ارب روپے ہے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی…

آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کا بجٹ قرض معاہدے کے نکات سے مشروط کردیا

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کا بجٹ عملے کی سطح پر طے پانے والے معاہدے کے نکات سے مشروط کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا جہاد ازعور پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے ہیں اور وزارت…

نجی شعبہ معیشت کی ترقی کا اصل محرک ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو محمد اورنگزیب نے پائیدار، پیداواری اور برآمدات پر مبنی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ نجی شعبہ معیشت کی ترقی کا اصل محرک ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق نیدرلینڈز کی سفیر…