امریکی پروفیسر بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کر چلی گئیں، وجہ بھی بتادی

0 4

جارج ٹاؤن یونیورسٹی کی معروف پروفیسر آف سکیورٹی اسٹڈیز کرسٹین فیئر متنازع بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کر چلی گئیں۔

کرسٹین فیئر نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اُنہوں نے شو میں ہونے والی جنگجوانہ بکواس کی وجہ سے ایسا کیا۔

کرسٹین کے مطابق شو میں ہر کوئی چیخ رہا تھا، ان کے پاس اس بکواس شو میں بیٹھنے کے بجائے کرنے کو اور بہت سی اامریکی پروفیسر  بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کر چلی گئیں، وجہ بھی بتادیچھی چیزیں ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.