مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں،25 کروڑ مزدوروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں، 25 کروڑ مزدوروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔مزدوروں کی جانب سے بھارت کے کئی بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا۔ مظاہروں کے باعث ڈاک، کوئلہ کان کنی، فیکٹریز اور…

سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا اعلان

عرب دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب نے پہلی بار غیر ملکیوں کو مخصوص علاقوں میں جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔سعودی عرب میں اب تک کسی بھی غیر ملکی شخص کو جائیداد خریدنے اور وہاں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت نہیں تھی، نئے قوانین جو…

ریڈ بل نے 20 سال بعد ایف ون کے سی ای او کرسچن ہارنر کو عہدے سے برطرف کردیا

ریڈ بل نے کرسچن ہارنر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) اور ٹیم پرنسپل کے عہدے سے برطرف کر دیا، جس کے ساتھ ہی ان کا ایف ون ٹیم پر دو دہائیوں پر محیط دور ختم ہو گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 51 سالہ ہارنر 2005 میں ٹیم کی…

بھارت، دریا کا پل درمیان سے ٹوٹ گیا، 10 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں پل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، متعدد گاڑیاں دریا میں جا گریں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران اب تک دریا سے 10 لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور صرف 3 کو بحفاظت نکالا جا سکا ہے۔ امدادی کام اب بھی جاری ہے اور…

کینیا میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے، 31 افراد ہلاک

کینیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں گزشتہ ماہ بھی 19 افراد مارے گئے تھے جبکہ رواں ماہ 31 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا میں گزشتہ برس سے جاری حکومت مخالف احتجاجی ریلیوں کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کی گئی جس میں مجموعی…

طالبان، بھارت مل کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے،سابق افغان جنرل

اسرائیل کے بعد بھارت اور افغان طالبان کے درمیان گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، سابق افغان جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کا انکشاف کر دیا۔ ذرائع کے مطابق افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری انٹیلیجنس اور سپیشل آپریشنز…

برازیلی حکومت اپنے سابق صدر کو چھوڑے یا 50 فیصد ٹیکس دے: ٹرمپ کی بلیک میلنگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کھلے خط میں برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر حملوں اور سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے 50 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ ٹرمپ کے بیان…

حوثیوں کا حملہ، اسرائیل جانے والا ایک اور بحری جہاز ڈوب گیا، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتا

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحر احمر میں کیے گئے ایک اور مہلک حملے میں لائبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز ایٹرنٹی سی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز ڈوب گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے اور 15…

چینی کی درآمد ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے کی جائے گی, رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چینی کی درآمد ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے کی جائے گی۔وفاقی دارالحکومت میں رانا تنویر حسین کی زیر صدارت چینی درآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چینی کے…

ایس ایم تنویر کا کمرشل پراپرٹی کے کرائے پر 16 فیصد جی ایس ٹی پر اظہار تشویش

سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) ایس ایم تنویر نے پنجاب میں کمرشل پراپرٹیز کے کرائے پر 16 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایس ایم تنویر نے خدشہ ظاہر کیا کہ ٹیکس کا یہ نیا نظام کاروبار کرنے کی لاگت کو نمایاں طور پر…