ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے, وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، یہ مالی سال 24-2023 کے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا…

پاکستان کا پانڈا بانڈ کے اجرا کیلئے چین میں روڈ شو، سرمایہ کاروں میں پذیرائی

حکومتِ پاکستان نے پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے چین میں سرمایہ کاروں کے ساتھ پیشگی مارکیٹنگ پر مبنی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔وزارتِ خزانہ کے وفد نے ممکنہ سرمایہ کاروں، انڈر رائٹرز، ممکنہ ضمانت دہندگان، چینی ریٹنگ ایجنسی اور چینی قانونی…

قائمہ کمیٹی خزانہ کی ترسیلات زر پر بینکوں کو رعایت دینے کی مخالفت

قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، خزانہ کمیٹی نے ترسیلات زر پر بینکوں کو رعایت دینے کی مخالفت کردی۔اجلاس میں سٹیٹ بینک حکام نے کہا کہ ترسیلات زر پر بینکوں کو ایک فیصد رعایت دی جاتی ہے، جس پر سینیٹر محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر پر رعایت…

پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ روکنے کی طرف اوگرا کا بڑا اقدام

پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ روکنے کی طرف آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بڑا اقدام کر لیا۔اوگرا نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرلیا، اب تک 29 سے زائد او ایم سیز، ای آر پی سسٹمز پر منتقل ہوچکے ہیں، تقریباً 15,000 آئل ٹینکرز جی پی…

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تاحال ڈیلی الاؤنس کے منتظر

یف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ کے فائنل کو گزرے ہوئے دو ہفتوں بعد بھی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تاحال ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ کے ہیری بروک نمبر ون بلے باز بن گئے

آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی اور اپنے ساتھی کھلاڑی جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرکٹ کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق بھارت کے خلاف شاندار…

ایریزونا میں 20 کروڑ سال پرانے اُڑنے والے دیوہیکل جانور کی باقیات دریافت

حال ہی میں امریکی ریاست ایریزونا میں ماہرینِ حیاتیات نے تقریباً 20 کروڑ سال پرانے ایک اُڑنے والے دیوہیکل جانور کی باقیات دریافت کی ہیں۔یہ باقیات ابتدائی پٹیروسار (Pterosaur) کی ہیں جو اس دور کی نایاب ترین دریافتوں میں سے ایک ہے۔ یہ قدیم…

عالمی ادارے کا 9 جولائی کو زمین کی گردش سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

زمین کی اپنے محور کے گرد گھومنے کی بڑھتی رفتار کے سبب آج کا دن یعنی بدھ 9 جولائی سال کا سب سے مختصر ترین دن ہوگا۔بی بی سی سائنس فوکس کے مطابق موسم گرما میں دن کے اوقات طویل ہوتے ہیں، لیکن نو جولائی کو زمین کا چکر عمومی دورانیے سے 1.3 ملی…

بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور پالیسی اپنایا ہوا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت پاکستان میں دہشتگردکارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کررہا ہے جب کہ ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کوبھارت نے بطورپالیسی پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔ غیر…