آئی ایم ایف کیساتھ پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات آج سے آغاز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات آج سے شروع ہو ں گے۔ نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔ مذاکرات میں پاکستان درآمد و برآمدات پر ٹیکسوں میں کمی،…

کاٹن انڈسٹری کے تاریخ کے بدترین معاشی بحران میں مبتلا ہونے کے خدشات

ملکی تاریخ میں پہلی بار مئی کے دوسرے ہفتے میں نئے کاٹن جننگ سیزن کے آغاز کے باوجود بیرون ملک سے روئی اور سوتی دھاگے کی ڈیوٹی فری درآمدات نہ رک سکیں جس کے باعث کاٹن جننگ سمیت پوری کاٹن انڈسٹری کے تاریخ کے بدترین معاشی بحران میں مبتلا ہونے…

معاشی شرح نمو کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2025-2026ء کیلئے بجٹ میں معاشی شرح نمو کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد ، صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد اور خدمات کے شعبے کا ہدف 4.3 فیصد…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ…

وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزراء سے ملاقات، بجٹ پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزرا سے اہم ملاقات کی اور ملاقات کے دوران نئے بجٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزراء سے ملاقات کے دوران مہنگائی کو مزید کم کرنے، معاشی اور زرعی ترقی پر تبادلہ…

آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے: مفتاح اسماعیل

سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے۔ دنیا نیوزکے پروگرام ’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جو کرنے کے کام ہیں وہ حکومت…

حکومتِ سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان

حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ چین کے شہر بوزھو میں سپر منی ٹرک کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں سندھ…

آئی ایم ایف کے اگلے بجٹ میں تجارتی آزادیوں کیلئے نئے ساختی معیار

آئی ایم ایف نے اگلے بجٹ میں تجارتی آزاد کاری کے لیے نئے ساختی معیار عائد کیے ہیں، جن میں پانچ سال سے کم پرانی استعمال شدہ موٹر گاڑیوں کی تجارتی درآمد پر تمام مقداری پابندیاں ختم کرنا اور فی لیٹر 5 روپے کاربن لیوی نافذ کرنا شامل ہے۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل، بجٹ پرپالیسی مذاکرات کل شروع ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات گزشتہ ہفتےمکمل ہو گئے۔ ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ پرپالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہو ں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات 23 مئی تک…

ہر انسان سے مخصوص روشنی کا اخراج ہوتا ہے، تو پھر یہ نظر کیوں نہیں آتی؟

یہ بات بڑی عجیب لگتی ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہر جاندار انسانوں سمیت اپنی موت تک روشنی خارج کرتا رہتا ہے۔ تاہم یہ روشنی بایولوجیکل لائٹ کہلاتی ہے جو اتنی کمزور ہوتی ہے کہ انسانی آنکھ اسے نہیں دیکھ سکتی۔ سائنسدانوں نے خاص کیمرے…