کراچی: گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق، مرد شدید زخمی
شہر قائد میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق جبکہ مرد شدید زخمی ہوگیا۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، خاتون کی عمر 50 سال جبکہ مرد کی عمر 60 سال کے قریب بتائی گئی ہے، حادثے کا شکار خاتون اور مرد موٹر سائیکل پر سوار تھے…