190ملین پاؤنڈکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
190 ملین پاؤنڈکیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہیلہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی…