پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کی تیاری
حکومت نے پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کی تیاری کر لی۔
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے نئے بجٹ میں کیپیٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کیلئے تیاری شروع کر دی گئی ہے، کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح کو 15 فیصد سے بڑھا…