پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی پٹائی کے بعد امریکا کا نیا جیٹ طیارہ لانے کا عندیہ

پاکستان کے ہاتھوں چینی ساختہ طیاروں سے بھارت کی پٹائی کے بعد امریکی ایئر فورس چیف نے نیکسٹ جنریشن ایئر ڈامیننس (NGAD) کے فائٹر جیٹ ایف-47 کے 29-2025 کے درمیان بیڑے میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ سماجی رابطے کےپلیٹ فارم ایکس پر سربراہ…

واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کرادیا

واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صارفین ایسا کرنے کے اس وقت اہل ہونگے جب صارف نے "Allow Sharing" کا آپشن فعال کیا ہوا ہوگا۔…

پانچ ہزار سال بعد دریافت ہونے والی لاش اشرافیہ طبقے سے متعلقہ خاتون کی نکلی

پانچ ہزار سال بعد دریافت ہونے والی ایک لاش کا معمہ بالآخر حل ہوگیا ہے جس میں لاش خاتون کی بتائی گئی ہے جس کا تعلق اشرافیہ طبقے سے تھا۔ یہ دریافت آثارِ قدیمہ کے حلقوں میں خاصی دلچسپی کا باعث بنی ہے۔ ماہرینِ آثار قدیمہ کی تحقیق کے مطابق…

جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

جنوبی افریقا کے روسی وین ڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنی دستیابی ظاہر کردی۔ وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے۔…

پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ

پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز مارکیٹ میں دستیاب ہیں 286 برانڈز بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر اسمگل ہو رہے ہیں اور صرف 19 برانڈز حکومت کے قواعد کے مطابق رجسٹرڈ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) نے…

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کے کرکٹر مہدی حسن کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی…

ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے اہم پلان تیار

ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے اہم پلان پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق پلان قومی کرکٹ ٹیموں، شاہینز ، ایمرجنگ اور ایج گروپس ٹیموں کے لیے تیار کیا گیا ہے جسے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے منظوری کے لیے…

پی ایس ایل؛ غیر ملکی پلئیرز کی دستیابی کیلئے فرنچائزز کی وقت سے ریس جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز میں غیر ملکی پلیئرز کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے فرنچائزز کی وقت کے ساتھ ریس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں غیر ملکی پلیئرز کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے فرنچائزز دن رات…

آئی سی سی بنی انڈین کونسل؛ ایک بھارتی ‘سی ای او’ کیلئے مضبوط امیدوار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بھارت کی اجارہ داری مضبوط ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی میں چیئرمین جے شاہ کے منتخب ہونے کے بعد بھارتی لابی متحرک ہے اور چیف ایگزیکٹیو (سی ای او) کیلئے ایک اور بھارتی سنجوگ گپتا عہدے…

مصباح کا ایک مرتبہ پھر کوچنگ رول میں واپسی کا امکان

قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستانی وائٹ بال ٹیم کیلئے مائیک ہیسن کو ہیڈکوچ بنانے کا اعلان کیا تھا،…