پاکستان آنے کیلئے سیکیورٹی کا بہانہ بنانے والا بھارت اب خود غیر محفوظ”
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنانیوالا بھارت اب غیرملکیوں کھلاڑیوں کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کیلئے منتیں کرنے لگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقی کرکٹرز…