آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی سے 200 سے زائد اقسام کی آبی حیات ہلاک

آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی کے باعث 200 سے زائد اقسام کے آبی جاندار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کی ساحلی پٹی پر متعدد سمندری حیات مردہ پائی گئیں جس کی وجہ زہریلی ایلجی ہے۔ رواں سال مارچ سے ایلجی 'الگل بلوم' کا…

جنگ کوئی بالی وڈ کی فلم نہیں ہوتی: سابق بھارتی آرمی چیف جنگ بھڑکانے کی باتوں پر بھارتی میڈیا پر برس…

بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برس پڑے۔ جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے کہا کہ جنگ کوئی بالی وڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ ایک سنگین معاملہ ہوتا ہے، جس طرح عوامی سطح پر بھرپور جنگ پر…

پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کا ساتھ کیوں دیا؟ بھارتی تاجر ترکیہ کے سیبوں کے بائیکاٹ پر اتر آئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی میں ترکیہ کے پاکستان کا ساتھ دینے پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے…

بجٹ سازی پر مشاورت: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج سے آغاز

آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کیلئے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا جو 16 مئی تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت…

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپیے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ریٹ تعین کرنے کا مقصد بیرونی امداد، ادائیگیوں اور قرضوں کا تخمینہ روپوں میں لگانا ہے جبکہ رواں مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 295 روپے فی ڈالر…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دن کے آغاز پر مندی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دن کے آغاز پر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے، 200 سے زائد پوائنٹس کم ہو کر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18…

وزیرخارجہ کی اشیائے خورونوش کی فراہمی، دستیابی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی، معاون خصوصی، متعلقہ سیکرٹریز، محکموں کے سینئر حکام اور نجی شعبے کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دورسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔ نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 6 ارب 79 کروڑ روپے کے ریلیف کا تخمینہ ہے۔ کے الیکٹرک نے…