بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کرے گی۔ بجٹ 26-2025 کے اہداف کا باہمی مشاورت سے تعین کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق…

پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رہا۔ آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس 11 ہزار 401 پوائنٹس بڑھا…

ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔ ایل این جی کی قیمت میں مئی کےلیےکمی کی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.68ڈالر…

5 سال میں ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آئندہ 5 سال میں 60 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کرنے کےلیے بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت برآمدات میں اضافے کے لیے حکمت عملی…

کائنات کب ختم ہوگی؟ سائنس دانوں کا ہوشربا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ کائنات ہماری سوچ سے زیادہ تیزی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے۔ سائنس دانوں کی جانب سے کیے گئے اس ہوشربا انکشاف کے باوجود ان کا خیال ہے کہ دنیا کے اختتام میں ابھی کافی وقت (10^78 برس…

ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی!

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹ آئی او ایس 18.5 اور آئی پیڈ او ایس 18.5 جاری کر دی۔ اگرچہ گزشتہ برس ستمبر میں متعارف کرائے جانے والے اس آپریٹنگ سسٹم کی یہ پانچویں اپ ڈیٹ ہے لیکن اس میں کوئی خاص…

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کردیا

گوگل نے تقریباً ایک دہائی میں پہلی بار اپنے رنگین "G" لوگو کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ نائن ٹو فائیو گوگل کے مطابق iOS اور Pixel فونز پر گوگل ایپ کی ایک اپ ڈیٹ اب ایک نیا لوگو دکھاتی ہے جو لوگو کے سرخ، پیلے، سبز اور نیلے رنگوں کو ملا دیتا ہے۔…

آئی پی ایل پر سکیورٹی خدشات، بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی واپسی کیلئے غیر ملکی بورڈز پر دباؤ ڈالنے لگا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھلاڑیوں کی واپسی کیلئے غیر ملکی بورڈز پر دباؤ ڈالنے لگا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کو…

مچل اسٹارک کی اہلیہ آئی پی ایل کے دھرم شالہ میں روکے جانے والے میچ پر بول پڑیں

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی اہلیہ اور آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی آئی پی ایل کے دھرم شالہ میں روکے جانے والے میچ پر بول پڑیں۔ ایلیسا ہیلی نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے ساتھ بھارت میں موجود…