پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان

0 125

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رہا۔

آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس 11 ہزار 401 پوائنٹس بڑھا ہے۔

بازار میں آج 68 کروڑ شیئرز کے سودے 52 ارب روپے میں طے ہوئے ہیں۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 189 ارب بڑھ کر 14205 ارب روپے ہوگئی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.