نو مئی کے آٹھ مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل…

سانحہ 12 مئی جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ 12 مئی جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی 2007 کی برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے…

پاک افواج کی عظیم کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پاک افواج کی عظیم کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور مہوش سلطانہ کی جانب سے پاک افواج کی عظیم کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پنجاب…

قصور: بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانیوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

بھارتی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے پاکستانیوں کی غائبانہ نماز جنازہ ضلع قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وفاقی وزیرِ مملکت ملک رشید احمد خان اور رکنِ صوبائی اسمبلی ملک…

جنگ بندی: پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں ہاٹ لائن پر رابطہ

جنگ بندی کے بعد پاک بھارت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کیلئے پاکستان کے ڈی جی ایم او میجر جنرل کاشف عبداللہ اور…

پہلگام واقعہ کا پول کھولنے پر بھارت نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا فیس بک پیج بلاک کر دیا

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے پہلگام واقعہ کا پول کھولنا بھارت کو گوارا نہ ہوا جس پر ان کا فیس بک پیج بھارت میں بلاک کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان نے پہلگام واقعے کے حقائق اور بھارتی بیانیے کا…

اپنے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہمارے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں۔ شہر قائد میں ماؤں کےعالمی دن کےحوالے سے گورنرہاؤس میں کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے…

ہماری بہادر افواج نے سندور کو تندور بنا دیا، چوکیاں ایئر بیس اڑا کر رکھ دیے: حنیف عباسی

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے سندور کو تندور بنا دیا ،ان کی چوکیاں ایئر بیس اڑا کر رکھ دیے ہیں۔ فیض آباد میں یوم تشکر ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے پاک فوج کے شاہینوں…

ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے۔ سماجی رابطے ویب سائٹ ’ایکس‘پر پیغام دیتے ہوئے شہبازشریف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان اور امریکا کئی دہائیوں سے…

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر دنیا پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی سراہنے لگی

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا۔ برطانوی جریدے بی بی سی نے لکھا کہ بھارت کی حکمتِ عملی ناکام رہی، پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل ہوئی، بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا، پاکستان کی فضائی طاقت…