بھارت کیخلاف آپریشن: وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلی

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص( آہنی دیوار) کا آغاز کر دیا…

آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان کے ڈرون بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے

بھارت کے خلاف پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں اور اڑانیں جاری ہیں۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص کا…

پاکستان نے سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا

پاکستان نے بھارت کو کراراجواب دیتے ہوئے سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن ' بنیان المرصوص' کا آغاز کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا…

پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن ‘بنیان المرصوص’ کا مطلب کیا ہے؟

پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئےآپریشن 'بنیان المرصوص کا آغاز  کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔…

آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان نے اب تک بھارت کو کتنا نقصان پہنچایا؟

 پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع  کرتے ہوئے آپریشن 'بنیان المرصوص'( آہنی دیوار) کا آغاز کردیا اور بھارت کی متعدد ائیربیسز کو  تباہ کر دیا۔  سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے …

ائیر بیسز پر بھارتی میزائل حملے، پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

بھارت کی جانب سے پاکستان کی ائیربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا رات گئے بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے پاکستان میں 3…

لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا

لاہور کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں کسی ڈرون کی پرواز نہیں ہوئی،کوئی دھماکا نہیں ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈرون شیخوپورہ کے سرحدی گاؤں جے سنگھ والا میں مار…

بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے ہیں، بھارت اپنے ہی ملک میں سکھوں کی آبادیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کوئٹہ کے نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز…

بھارتی بحریہ میلی نگاہ سے بڑھی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کر دیا جائے گا: پاکستان نیوی

پاکستان نیوی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے۔ پاکستان بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی نیوی اگر پاکستان کی جانب میلی نگاہ سے بڑھے گی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کردیا جائےگا۔ اس سے…