نائیجیریا میں مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 30 مسافر ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 30 مسافروں کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بتایا کہ نائیجیریا کی جنوب مشرقی ریاست ایمو میں مسافر گاڑیوں پر حملہ کیا گیا اور 30…

اسرائیل کا تعلیم پر بھی بڑا حملہ، مشرقی یروشلم میں فلسطینی بچوں کے سکول بند کردیئے

اسرائیل حکومت نے تعلیم پر بھی بڑا حملہ کر دیا، مشرقی یروشلم میں فلسطینی بچوں کیلئے سکول بند کردیئے۔ قابض اسرائیلی صیہونی فوج نے مشرقی یروشلم کے ایک پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین کے زیرِ انتظام تین سکولوں…

نئے پوپ کی افتتاحی عبادت 18 مئی کو سینٹ پیٹرز سکوائر میں ہوگی

ویٹی کن نے اعلان کیا ہے کہ نئے منتخب شدہ پوپ لیو چودھویں کی باقاعدہ افتتاحی عبادت (اناؤگریشن ماس) اتوار 18 مئی کو سینٹ پیٹرز سکوائر میں منعقد کی جائے گی۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے کارڈینل رابرٹ پریوسٹ کو گزشتہ روز 133 کارڈینلز کے اجلاس…

پاکستان کے جواب کا ڈر، بھارت نے 28 ائیرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا

پاکستانی جوابی حملوں کے خوف کا باعث بھارت نے اپنے 28 ائیرپورٹس کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھا دیا۔ 7 مئی کو بھارت نے جارحیت کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کے خوف سے 28 ائیرپورٹس بند کردیے تھے اور یہ بندش 10 مئی تک کیلئے تھی۔ تاہم اب…

پاک بھارت کشیدگی، بھارتی نیوز چینل نے غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی

بھارتی نیوز چینل آج تک نے پاک بھارت کشیدگی میں غلط خبریں چلانے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی چینل کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہیک شدہ بیانات اور سوشل میڈیا پر ادھر ادھر سے لی گئی معلومات کی بھرمار نے صحیح اور غلط کی…

بھارتی عوام عسکری حکام کی بریفنگ کا انتظار کرتی رہی، حکام منہ لٹکائے روایتی الزامات لگا کر واپس چل…

پورا بھارت اپنے فوجی حکام کی پریس کانفرنس کا انتظار کرتا رہا اور بھارتی فوجی حکام منہ لٹکائے پاکستان پر روایتی الزامات لگا کر واپس چل دیے۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبر پھیلائی کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے دیگر علاقوں پر…

غزہ: مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی غزہ میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے واقعے…

چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر، پانی ذخیرہ کرنے کا عمل شروع

چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سیچوان میں زیرتعمیر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 'شوانگ جیانگ کو' میں پانی کو ذخیرہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں…

محبوبہ مفتی نے پاک بھارت رہنماؤں سے حملے بند کرنے کی اپیل کردی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پاک بھارت رہنماؤں سے حملے بند کردینے کی اپیل کردی۔ محبوبہ مفتی نے ایک بیان میں کہا کہ پاک بھارت رہنماؤں سے اپیل کرتی ہوں کہ ان حملوں کو بند کردیں، پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم فون اٹھائیں…

سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک

سری لنکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر 'بیل 212' میں کل 12 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سری لنکا کے مادورو اویا کے آبی ذخائر میں گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ…