حج کیلئے روانہ انڈونیشین خاتون مدینہ جاتے ہوئے انتقال کرگئی
انڈونیشیا سے شوہر کے ساتھ حج کیلئے روانہ خاتون سعودی عرب لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کرگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 سالہ خاتون کا تعلق انڈونیشیا کے وسطی صوبے جاوا سے ہے ، خاتون مدینہ جانیوالی پرواز میں موجود تھیں جس دوران خاتون…