نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی کمرشل درآمد میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے، جس سے ملک میں درآمدی گاڑیاں سستی ہوجائیں گی اور پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کی…

اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں جب کہ اپریل2025 کی ورکرز ترسیلات اپریل 2024 کے مقابلے 13.10 فیصد زائد ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا…

پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، ملک خود کو مکمل تبدیل کر رہا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، پاکستان خود کو مکمل تبدیل کررہا ہے لندن میں عالمی سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کی معیشت میں بہتری ہے، 3.6 کھرب روپے کا…

امریکا کے بڑے بڑے شہر زمین میں دھنسنے کے قریب

حالیہ سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا کے تمام بڑے شہروں کو سمندر کی سطح بلند ہونے کے باعث غرق آب ہونے اور زمین میں دھنسنے کے شدید خطرات لاحق ہیں۔ یہ عوامل مل کر شہری انفراسٹرکچر، رہائش، اور معیشت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے…

فیک نیوز کے خلاف وزیراعلی پنجاب کا بڑا فیصلہ

فیک نیوز کے خلاف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب میں اسپیشل ویب پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل ویب پورٹل پر تمام متعلقہ محکمے بروقت درست خبر سے آگاہ کریں گے۔ اس کے علاوہ فیک نیوز کے…

کینیڈا میں تتلی کی نئی نسل دریافت

حال ہی میں کینیڈا کے صوبہ البرٹا میں واقع واٹرٹن لیکس نیشنل پارک میں تتلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے۔ دریافت شدہ تتلی کا سائنسی نام Satyrium curiosolus رکھا گیا ہے۔ اسے عام طور پر "Curiously Isolated Hairstreak" کے نام سے بھی جانا…

پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 8 میچز ملتوی کردیےگئے اور پی ایس ایل کو موجودہ حالات کے تناظر میں ملتوی کیا گیا…

ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ مسقط میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو 0-2 سے ہرایا اور پاکستان ٹیم نے انڈیا کے خلاف 7-36 اور6-34 سے کامیابی حاصل کی۔ بھارت کو شکست دیکر پاکستان نے ایونٹ کے کوارٹر…

بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کے لیے رابطہ کیا تھا مگر بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارت نے آئی پی ایل کے میچز دبئی میں کرانے کے لیے گزشتہ روز رابطہ کیا تھا مگر پاکستان…

بھارت میں آئی پی ایل میچ منسوخ ہونے پر کھلبلی،کرکٹرز ایک دوسرے کی بسوں میں سوار

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ میں آئی پی ایل میچ منسوخ ہونے کے بعد کھلبلی مچ گئی حتیٰ کہ کھلاڑی بھی ایک دوسرے کی بسوں میں سوار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اسٹیڈیم دھرم شالہ میں میچ منسوخ ہونے کے بعد افرا تفری کی…