بھارت کو اس کے جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کرتے ہیں: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہےکہ ہم بھارت کو اس کے جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایک بار پھر پہلگام واقعے کا پاکستان پر الزام مسترد کرتے ہیں اور…