حافظ حمد اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے کا بیان مسترد کردیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نےکہا کہ مولانا نے مفاہمت کی سیاست کی لیکن مفاہمت کی بھی ایک حد ہوتی ہے، بات اب منانے سے بہت دور جاچکی ہے۔ مولانا کو کس مقصد کیلئے منایا جائےگا؟ اقتدارکیلئے، ہمیں اقتدار کی ہوس نہیں، نہ ہم…

کراچی ائیرپورٹ سے بھی روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے اسلام آباد کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ فوری طور پر شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ اس حوالے سے دو رکنی سعودی وفد نے اتوار کو جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا تفصیلی…

سعودی عرب کو جانوروں کی برآمد سے پاکستان کیلئے اربوں روپے کا کثیر زرمبادلہ ممکن

حکومت کی طرف سے جہاں سعودی عرب کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے وہیں لائیوسٹاک کے شعبے کو بھی سعودی سرمایہ کاری کے ذریعے برآمدات بڑھانے کا اہم ذریعہ بنایا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب ہر سال حج کے موقع پر عازمین حج…

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ مذاکرات میں بڑی سے بڑی ناممکن بات ممکن ہو جاتی ہے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی…

ضمنی انتخاب، باجوڑ این اے 8 پر سنی اتحاد کونسل کو شکست، آزاد امیدوار مبارک زیب کامیاب

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 8 باجوڑ کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار مبارک زیب نے سنی اتحاد کونسل کو اپ سیٹ شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ کی ضمنی انتخاب میں تمام 366 پولنگ اسٹیشنوں کے…

فلسطینی صدر کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے واشنگٹن کی جانب سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کو ویٹو کیے جانے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”وفا“ سے بات کرتے ہوئے…

شکارپور اور کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 24 گھنٹوں میں 3 ڈاکو ہلاک

سندھ کے ضلع شکارپور اور کندھ کوٹ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی بشیر بروھی کے…

امریکہ نے صیہونی حکومت کی اہم ترین بٹالین پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

امریکہ نے صیہونی فوجی یونٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس گروپ پر فلسطین میں انسانیت سوز واقعات میں ملوث ہونے کی معلومات امریکہ کو ملی تھیں۔ صیہونی ڈیفنس فورس کے انتہائی رجعت پسند یونٹ نیتزا یہودا بٹالین پر امریکہ پابندی…

وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ ہار جیت انتخابی عمل کا حصہ ہے، الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، انتخابی عمل میں خامیوں اور اعتراضات کو باہمی تعاون اور سیاسی بات چیت سے ہی دور کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی…

بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی، امریکہ نے 40 سال بعد نیا نیوکلئیر وار ہیڈ بنانا شروع کردیا

صیہونی حکومت کی ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور مستقبل میں پھیلتی ہوئی جنگ کے خطرات کے درمیان امریکہ نے 40 سالوں میں پہلی بار ایک نئے نیوکلئیر وار ہیڈ کی تیاری شروع کردی ہے۔ امریکی محکمہ توانائی کے حکام نے کانگریس کو مطلع کیا کہ امریکہ 40…