حادثے کا شکار جہاز کے پائلٹس کے آخری الفاظ نے رونگٹے کھڑے کردیے

مسافر طیارے کے حادثات جہاں مسافروں کی زندگیاں چھین لیتے ہیں، تاہم حادثات کا شکار ہونے والے ہوائی جہازوں کا بلیک باکس بھی سب کو خوف میں مبتلا کر رہا ہوتا ہے۔ 2009 میں حاددثے کا شکار ہونے والے ائیر فرانس فلائٹ 447 کے بلیک باکس سے معلوم…

ضمنی انتخابات میں ن لیگ قومی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 10 نشستوں پر کامیاب

قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ 2، پیپلزپارٹی اور سنی اتحاد کونسل 1۔1 نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار مبارک زیب کامیاب قرار پائے۔ اب…

حماس کے پاس کتنے صیہونی یرغمالی زندہ بچے ہیں؟ برطانوی اخبار کا حیران کن انکشاف

صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شِن بیت کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب شاید حماس کے پاس صرف 40 صیہونی یرغمالی زندہ بچے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہ اعداد و شمار ایجنسی کو موصول ہونے والے فیڈ بیک کی بنیاد پر سامنے…

صیہونی حکومت نے حملے کے دوران ایران کی نظر سے بچنے کیلئے کونسا ہتھیار استعمال کیا؟

ایران کے شہر اصفہان پر حملے میں صیہونی حکومت ساختہ ’ریمپیج‘ میزائل استعمال کیا گیا۔ یہ میزائل 150 کلو گرام ہتھیار کے ساتھ 145 کلو میٹر تک مار کرسکتا ہے۔ یہ میزائل فضا ہی میں راستہ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس میزائل کے لیے ایران کا…

لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر مونس الٰہی کو شکست، ن لیگی امیدوار کامیاب

لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے تمام 116 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم ليگ ن کے چوہدری محمد نواز 39946 ووٹ لے کرفاتح قرار ہائے۔ سنی اتحادکونسل کے چوہدری مونس الٰہی 27980 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔ علاوہ…

ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے

پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی پی 32 گجرات کے تمام 168 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی 63536 ووٹ لے کر کامیاب قرار…

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، کئی افراد زخمی

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد…

صیہونی شہری کو فلسطینی پرچم اکھاڑنا مہنگا پڑگیا

صیہونی حکومت کے شہری کو فلسطین دشمنی مہنگی پڑگئی اور سڑک کنارے لگا فلسطینی پرچم گراتے ہی بارودی سرنگ کی زد میں آگیا۔ واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی شہری فلسطینی جھنڈے کو لات مار کر گراتا ہے تاہم اسی وقت وہاں دھماکہ ہوجاتا…

کمشنرکراچی کا 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 23 اپریل کو غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ خیال رہےکہ ایرانی…

غزہ: صیہونی حملے سے شہید حاملہ خاتون کے بچے کو ڈاکٹروں نے بچا لیا

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر صیہونی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کے بچے کو ڈاکٹروں نے بچا لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صیہونی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون سبرین السکنی کے شوہر…