الیکشن کمیشن کا فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانےکا نوٹس
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 149 لاہور میں ضمنی الیکشن میں فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانےکا نوٹس لے لیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سے فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانےکی فوری رپورٹ طلب کر لی گئی ہے…