نارووال میں لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتارکرلیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ایک سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔ مخالفین نے جھگڑے کے دوران سر میں ڈنڈا مار دیا تھا، شدید زخمی محمد یوسف…

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ…

ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف، ریلیف اور صرف ریلیف دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمشنر پنجاب کنٹرول روم نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ گجرات کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ جاری ہے، پولیس کے ذریعے صورتِ حال پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ترجمان نے…

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، حالیہ بارشوں میں آسمانی بجلی گرنے، ملبے تلے دبنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 17 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوئے جبکہ گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں…

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے، علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، علامہ اقبال وہ شخصیت ہیں جنہیں تا قیامت سنہری الفاظ میں یاد کیا جائے گا۔…

کراچی میں غیرملکیوں پر حملے کے 3 مقدمات درج

کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملوں کے سرکار کی مدعیت میں 3 مقدمات سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لے گئے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے سے متعلق 3 مقدمات سی ٹی ڈی تھانے میں درج ہوئے۔ غیر ملکیوں پر حملے…

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی…

تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

تھرپارکر میں رینجرز  اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز اہلکار ٹرک…

ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن جاں بحق

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ایک سیاسی…