امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ میمفس پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 3 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ 11 زخمی افراد کو پہلے ہی…

غزہ کے ایک اسپتال میں اجتماعی قبر کی دریافت

غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ قطر کے الجزیرہ چینل کےمطابق فلسطین کے ریلیف…

شامی کے فضائی دفاعی سسٹم نے صیہونی حملے کو ناکام بنادیا

پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک اور یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے…

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں زخمی سکیورٹی گارڈ کا بیان سامنے آگیا

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمی سکیورٹی گارڈ نگر خان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پورے واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ نگر خان نے میڈیا کو بتایا کہ صبح گاڑی میں جا رہے تھے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آیا، مجھے شک…

نواز شریف نے شہباز کو وزیراعظم اور مریم کو وزیراعلیٰ بنا کر ماسٹر اسٹروک کھیلا: طلال

ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ 2017کے ٹی ایل پی دھرنے کا مقصد ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ تھا اور اس سازش کے ثبوت موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ دھرنے کے…

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ روئیداد خان کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ مردان…

شکارپور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، اسلحہ اور کار برآمد

شکارپور میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور کار بھی برآمد ہوا۔ ایس ایس پی شکارپور عرفان سموں کا کہنا ہے کہ 4 ڈاکو ڈکھن لنک کےقریب واردات کے ارادے سےکھڑے تھے کہ اسی دوران انہوں نے گشت پر موجود پولیس…

ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ، ترکیے کے سرمایہ کار گروپ کا لاہور کا دورہ

ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر ترکیے کے سرمایہ کار گروپ کے وفد نے لاہور ائیرپورٹ کا دورہ کیا۔ لاہور ائیر پورٹ کے دورے کے بعد ترکیےکا سرمایہ کارگروپ کا وفد آج کراچی ائیرپورٹ کا بھی دورہ کرے گا۔ واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف کی…

جمہوریت کی بحالی اور فلسطین کی آزادی کی تحریک ساتھ چلے گی، اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی بحالی کی تحریک اور فلسطین کی آزادی کی تحریک ساتھ ساتھ چلے گی۔ لاہور میں اقصیٰ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرنے دیں گے،…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، چند مقامات پر تصادم

ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پولنگ کے دوران پنجاب میں…