ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرکے پنجاب پولیس نے انتہاکر دی: بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے ضمنی الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں اور…

آئی ایم ایف سے جون، جولائی تک اسٹاف لیول معاہدے کی خواہش ہے : وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات ہوئی ہے ، ان کامشن مئی کے وسط تک پاکستان پہنچے گا اور خواہش ہے کہ جون کے آخر یا جولائی کے شروع تک اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد…

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہل کاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں2 کسٹم اہل کار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی ایس پی حافظ عدنان کے مطابق کسٹم اہل کاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ انہوں نے بتایا…

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: پی ٹی آئی نے سامنے آنیوالے ابتدائی حقائق تشویش ناک قرار دیدیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے میں ابتدائی طور پر سامنے آنے والے حقائق کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بشریٰ بی بی کو مزید قید میں رکھنا ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔…

لاہور کی آفیسرز ریزیڈینسیز میں عوامی وسائل کا استعمال، چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاہور کی گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈینسیز میں غیرقانونی گارڈ رومز کا قیام اور عوامی وسائل کے غیرضروری استعمال پر چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط…

مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ

لندن: فیول سیل ٹیکنالوجی کی کمپنی سیریز پاور کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر نے خبردار کیا ہے کہ اعلیٰ کارکردگی کے لیے مصنوعی ذہانت کے آلات کے بڑھتے استعمال کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کے خطرے کا امکان ہے۔ ایک پینل میں گفتگو کرتے ہوئے…

واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں جو…

آسٹریلیا میں چیونٹیوں کی پُراسرار قسم دریافت

پرتھ: سائنس دانوں نے آسٹریلیا میں ایک پُراسرار قسم کی چیونٹی دریافت کر لی۔ شمال مشرقی آسٹریلیا کے پِلبارا خطے میں محققین نے مدھم پیلے رنگ کی پتلی اور لمبی ٹانگوں والی چیونٹی دریافت کی ہے جو تیز دھار جبڑے رکھتی ہے۔ جبکہ زیر زمین ماحول…

سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب

سوئیڈن: سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا یہ مواد حیران کن طور…

صیہونی حکومت میں ہزاروں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ، نیتن یاہو کو برطرف کرنیکا مطالبہ

غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے باوجود یرغمالیوں کو رہا کروانے میں ناکامی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی صیہونی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے…