کوئی دباؤ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباؤ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس کے ساتھ ہمارے رابطے نہیں ہیں،…