یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری

یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔ خبروں کے مطابق یمن کے عوام نے صوبہ صعدہ کی سڑکوں پر نکل کر ایک تاریخی نکالی۔ ریلی میں لاکھوں کی تعداد میں شریک یمنی شہری غزہ کی حمایت اور امریکا اور…

غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی

سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔ ارنا نے جمعرات کو وفا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس مد ت میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 1…

پانچ طیارے، 77ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر پانچ بھارتی طیاروں اور 77 ڈرونز کو کامیابی سے گرا کر روایتی جنگ میں واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ…

پاکستان کے ہندو شکر کریں وہ بھارت کے مقابلے میں محفوظ ہیں، رکن قومی اسممبلی سنجے پروانی

ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی سنجے پروانی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمان اور دیگر اقلتیں تو درکنار شودر ہندو بھی محفوظ نہیں، پاکستان کے ہندو تو شکر کریں کہ وہ بھارت کے مقابلے میں کہیں محفوظ ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت…

مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فن لینڈ کے سفیر ہانو ریپاتی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی تعلقات، تعلیمی اشتراک کار، تجارت سمیت…

30 اسرائیلی ڈرونز ہمارے لئے کھلونوں سے کم حیثیت نہیں رکھتے: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 اسرائیلی ڈرونز ہمارے لئے کھلونوں سے کم حیثیت نہیں رکھتے، بھارت کا جموں و کشمیر پر حملے کا دعویٰ جھوٹا اور فریب ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی جارحیت پر…

بھارتی گودی میڈیا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی گودی میڈیا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گودی میڈیا مودی حکومت کے تلوے چاٹنے میں آخری حد تک پہنچ چکا ہے،…

سپریم کورٹ نے اسلم رئیسانی کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی

مستنونگ سے جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب امیدوار نواب اسلم رئیسانی کے خلاف انتخابی عذرداری سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ نے بلوچستان کے صوبائی حلقہ 37 مستونگ سے متعلق انتخابی عذرداری ناقابل سماعت قرار دے دی۔…

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد عالمی میڈیا کو اہم بریفنگ دیں گے

بھارت کے جارحانہ اقدامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری عالمی میڈیا کو کچھ دیر بعد اہم بریفنگ دیں گے۔ پریس کانفرنس میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ بھی شریک ہوں گے جو انٹرنیشنل میڈیا کو موجودہ…

دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدہ لے، خطے کے امن کو خطرہ ہے: پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدہ لے، خطے کے امن کو خطرہ ہے۔ میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے، عالمی برادری جواب دہ ٹھہرائے، بھارت نے دنیا…