ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد عالمی میڈیا کو اہم بریفنگ دیں گے

0 5

بھارت کے جارحانہ اقدامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری عالمی میڈیا کو کچھ دیر بعد اہم بریفنگ دیں گے۔

پریس کانفرنس میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ بھی شریک ہوں گے جو انٹرنیشنل میڈیا کو موجودہ صورت حال کے متعلق حقائق سے آگاہ کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.