قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد کی شاندار پرفارمنس

قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک اسٹروک پیچھے رہے۔ دوحا گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں…

ہمارے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ہارنےکا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے: محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہےکہ 2019 کی بہ نسبت آج خود کو فٹ محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ہارنےکا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پریس…

دبئی میں ہونیوالے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔ کراٹے کومبیٹ 45 میں پاک بھارت مقابلے کیلئے پہلی فائٹ پاکستان کے رضوان علی اور انڈیا کے پوون گپتا کے درمیان ہوئی جس میں پاکستانی…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈکو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ دوسرے ٹی…

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2…

یوکرین کا روس کے دور تک حملہ کرنے والے جدید جنگی طیارہ کو گرانے کا دعویٰ، روس کی تردید

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے اہم اور دور تک حملے کرنے والے جنگی جہاز Tu–22M3 کو میزائل کے ذریعے تباہ کردیا۔ یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے روسی جنگی طیارے کو اپنی سرحد سے 300 کلومیٹر دور روسی حدود میں ہی تباہ کردیا تاہم…

صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے

لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے المطلہ سرحدی علاقے میں اس جگہ پر ایک میزائل فائر کیا…

رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان

جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے رفح کے مغرب میں محلہ السلطان میں ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا ۔ اس رپورٹ…

درابن واقعہ،وزیراعظم کی شہید کسٹمز اہلکاروں کے ورثا کو شہدا پیکج دینے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے واقعے میں شہید ہونے والے کسٹمز اہلکاروں کی مغفرت اوران کے اہلِ خانہ کیلئے صبر و جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ شہدا…

آئی ٹی سب شعبوں کی ترقی کا باعث بن رہی، پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی سب شعبوں کی ترقی کا باعث بن رہی ہے اس لیے پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے۔ انہوں نےآئی ٹی سی این ایشاء نمائش ایکسپو کے دوسرے روز خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم…