وزیر اعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اقدامات پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے حالیہ بارشوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر گفتگو کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں سے پیدا صورتحال کا بہترین طریقے سے…

حکومتی احکامات پر ایپل نے چین میں واٹس ایپ اور تھریڈز کو ایپ اسٹور سے ڈیلیٹ کر دیا

امریکی کمپنی کی جانب سے یہ اقدام چین کی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا جس کی جانب سے ان ایپس کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔ ایپل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہم ان ممالک کے قوانین پر عمل کرتے ہیں جہاں ہم کام کرتے ہیں، چاہے ہمیں ان…

یوٹیوب میں ایک اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

اے آئی اسسٹنٹ سے صارفین ویڈیو دیکھتے ہوئے رئیل ٹائم میں سوالات کے جواب پوچھ سکیں گے،جب یہ اے آئی اسسٹنٹ دستیاب ہوگا تو اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں یوٹیوب ایپ میں Ask نامی ایک نیا بٹن ویڈیوز کے نیچے نظر آئے گا۔ اس بٹن پر کلک کرکے صارفین اپنے…

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن متعارف

کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ رئیل ٹائم امیج جنریشن فیچر بیٹا (beta) ورژن میں صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے،اگر آپ بیٹا ورژن استعمال کرتے ہیں تو آپ اس فیچر کو خود آزما سکتے ہیں۔ یہ فیچر اس لیے حیرت انگیز ہے کیونکہ…

دبئی میں 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ کا آغاز 24 اپریل کو ہو گا

دبئی میں 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ24 اپریل سےمنعقد ہوگی،ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج فیصل آباد کے انچارج سپورٹس مجاہد شاہ اتھلیٹکس ٹیم کے ساتھ ملک کی نمائندگی کریں گے۔ 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ 24تا 27 اپریل…

علیم ڈارکا 25 برس امپائر نگ کا اعزاز

پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جوں 1968 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار…

انڈین پریمیئر لیگ، دہلی کیپٹلز اور سن رائزرز حیدرآباد کا میچ آج ہو گا

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین ہفتہ کارون جیٹلی سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ۔ دہلی کیپٹلز کی ٹیم کو…

کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گے،وزیر کھیل سندھ

سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گے۔ صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہرکی صدارت میں سندھ کی تمام 45کھیلوں کی ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ…

پاکستان نے سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی کرادی

نجی نیوز چینل کے مطابق پرکشش منافع جات کے علاوہ سعودی سرمایہ کاروں کواس بات کی یقین دہائی بھی کرائی گئی ہے کہ منصوبے کی نوعیت کے مطابق وہ 3سے 9 سال کے عرصہ میں اپنا سرمایہ واپس اپنے ملک منتقل کر سکیں گے۔ دورہ پاکستان کے دوران سعودی وفد…

پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کی جانب سے سبسڈی طلب

پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن (PPEPCA) نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اگر یہ واجبات ادا نہیں کیے گئے…