پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی تیز کردی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے )انتظامیہ نے پیرس کو اپنے یورپی فلائٹ…

آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایجنڈے میں فی الحال پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں، پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024 کو طے پایا تھا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان…

آئی ایم ایف سے قرض پر اتفاق ہوا تو اضافی فنانسنگ کی درخواست کرینگے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض معاہدے کی امید ہے، پاکستان کا مقصد مئی میں نئے قرض کے خاکے پر اتفاق کرنا ہے۔ انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام اپریل میں ختم…

کراچی،زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس ، مفرور ایس پی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

پولیس کے مطابق درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے کیس میں مطلوب ایس پی کلفٹن نیر الحق کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپا مارا گیا لیکن گرفتاری نہ ہو سکی ملزم اب تک مفرور ہے۔ ملزم کی قیام گاہ پر نوٹس لگادیے گئے ہیں۔ خدشہ ظاہر…

وزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایت

اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کی فہرستیں قانون نافذ کرنے والےاداروں اور صوبوں کو فراہم کی گئی ہیں اور ساتھ ہی سہولت کار سرکاری افسران…

کراچی،دہشتگرد حملے کے بعد غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے غیرمعمولی اقدامات کا فیصلہ

کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کے بعد آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے محکمے میں باقاعدہ ایک الگ شعبہ قائم کرکے سندھ حکومت کی مقررہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرنے کا حکم…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ سے ہوم ٹی20سیریز کو رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کیلیے اہم سمجھا جارہا ہے،اسکواڈ پر اہم فیصلوں کے بعد انگلینڈ اور آئرلینڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا موقع نہیں ہوگا۔ اسی کے پیش نظر پاکستان…

وفاقی وزیر پاور کا بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے اپنے خط میں وفاقی وزیر نے بجلی چوری روکنے سے متعلق اقدامات کیلئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کا وقت مانگتے ہوئے کہا کہ پیسکو اور ٹیسکو میں بجلی نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے ہے۔ پاور ڈویژن کے…

6 ججز کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب سے 6 ججز کے خط کے معاملے پر تمام ججز سے پیر تک تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز مانگی گئی ہیں، ججز کو سپریم کورٹ کے حکم نامہ…

ترک وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ترکیہ کے پاکستان میں سفیر مہمت پاچاجی، سی ای او ٹرمینل YAPI جنک جوشکن اور دیگر شریک ہوئے۔ ترک وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان اور…