ترک وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

0 63

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ترکیہ کے پاکستان میں سفیر مہمت پاچاجی، سی ای او ٹرمینل YAPI جنک جوشکن اور دیگر شریک ہوئے۔

ترک وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان اور ترکیہ کے عوام کے دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو صدیوں پر محیط ہیں۔

پاکستان ترکیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ، تجارتی شراکت داری کی مزید مضبوطی کاخواہاں ہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی موجود استعداد سے فائدہ اٹھانے کیلئے نظام میں اصلاحات کی گئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.