لانڈھی حملہ، شہری کا شناختی کارڈ جعل سازی سے موٹر سائیکل کیلئے استعمال

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں حیران کن انکشافات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں محمود آباد، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں کارروائیاں کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہے…

عازمین کو سہولیات فراہم کر یں،حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے وزارت مذہبی امور کو حج پر جانے والےتمام عازمین کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے…

بلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیا

بلاول بھٹو نے آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تو آمریتوں کے مقابلے کیے، ان سے ڈرنے والے نہیں ہیں، اپوزیشن کے دو ممبران کی معطلی ضروری تھی ،ایک مثال ضرور سیٹ کرنی چاہیے کہ پارلیمان کے رولز…

ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی کے دوران عدالت کے باہر ایک شخص کی خودسوزی کی کوشش

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی کے دوران ایک شخص نے عدالت کے باہر خود سوزی کی کوشش کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والے شخص کی شناخت فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ میکسویل آزاریلو کے نام…

چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بُری طرح متاثر

چمن کے گلی محلوں میں سیلابی پانی سے تباہی پھیل گئی اور کچے مکانات کو نقصان پہنچا،پاکستان کے امیگریشن دفاتر بھی زیر آب آگئے اور مواصلاتی نظام بُری طرح متاثر ہوگیا۔ اس کے علاوہ مستونگ اورگردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے…

’فی الحال بیان نہیں دے سکتے‘، وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا…

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدرکی سکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لےگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات سے ملاقات ہوئی جس میں ایرانی صدر کے دورے سے متعلق امور کا جائزہ لیا…

غزہ: صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں صیہونی حملوں کی زد میں آکر 42 افراد شہید…

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

روم: جی سیون ممالک کی جانب سے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں، طولکرم بریگیڈ کمانڈر ساتھی سمیت شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے طولکرم کے نورشمس کیمپ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں طولکرم بریگیڈ کے کمانڈر ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جھڑپیں اسرائیلی فوج کے طولکرم کے نورشمس کیمپ میں 20 گھنٹوں سے جاری…