ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج
گوجرانوالا کی عدالت نے گوجرانوالا الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے بجلی بلوں میں کروڑوں کے فراڈ کے مقدمے میں گرفتار 19 افسران کو ڈسچارج کردیا جبکہ ایک افسر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا گیا۔…