نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کی تلوار
صیہونی کابینہ نے ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے نتن یاہو اور دیگر صیہونی حکام کی ممکنہ گرفتاری کا حکم صادر کئے جانے کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس منعقد کیا
صیہونی میڈیا ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت حکام میں تشویش پائي جاتی ہے کہ کہیں…