امریکا نے قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی

امریکا نے قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیشرفت کی ہے، قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کیلئے…

صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک

صیہونی حکومت کے میڈیا نے آج منگل کو صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک کرنے کی خبر دی ہے ہیکروں نے صیہونی حکومت میں اہم اور حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی ہے اور ان معلومات کو نشر کرنے کے لئے ایک ویب سائٹ بنائی ہے- اس بارے میں مزید…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے جبالیا کیمپ کی شہدائے الفاخورہ مسجد کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ شہری…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مجاہدوں نے ایک آپریشن میں مقبوضہ شبعا فارمز میں واقع الرادار فوجی چھاونی…

ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کے بحری جہاز کو قبضے میں لیے جانے کے معاملے میں جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ ایران نے مطلع کیا ہے کہ پاکستانی عملہ وطن واپس جانے کے لیے…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے حلقے میں دوبارہ پولنگ 21 اپریل کو ہوگی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان کی عام انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے 21 اپریل کو دوبارہ پولنگ کا اعلان کردیا۔ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 51 چمن سے عبدالخالق خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کیا…

نئے ٹرانسپورٹ پروجیکٹس رواں ماہ کے آخر میں شروع کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ پراجیکٹس کو آگے لے کر جایا جا رہا ہے اور نئے پروجیکٹ رواں ماہ کے آخر میں شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نےکراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فریال تالپور صاحبہ کی ہدایت پر…

یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو چیلنج کردیا

یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرلیا، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا۔ انہوں ںے…

سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان پر امریکی مؤقف سامنے آگیا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ سعودی وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب سے امریکا مشرق وسطیٰ کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کرنے کی توقع کرتا ہے اور کیا اسرائیل کو…

ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا 18 گریڈ کا افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ان لینڈ ریونیو سروس کےگریڈ 18 کےافسر کوراولپنڈی سے اغوا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اغوا کاروں نے گریڈ 18 کے افسررحمت اللہ خان کو تاوان کے لیے اغوا کیا اور چھوڑنے کے لیے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان…