پی ایس ایل 10 کے اگلے ایڈیشن کیلئے ’’ بہترین ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں،چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے اگلے ایڈیشن کیلئے ’’ بہترین ممکنہ ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں۔
پی ایس ایل 10 کیلئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ…