ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری

ڈاریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب علی عرفان کے مطابق صوبے بھر میں 18 تا 21 اپریل تیزبارش کےامکانات ہیں، پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ طوفانی بارشوں، آسمانی بجلی کی گرج چمک، تیزہواؤں کی پیشگوئی ہے…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق سخت قوانین کی حمایت کردی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ ہویا عرب امارات، جھوٹی ویڈیو شیئر کرنے والوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی اظہار رائے ہونی چاہیے لیکن ایسا قانون بھی…

بلوچستان ، 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ 33، سبی 28، دالبندین، ژوب 19، قلات 16، سمنگلی 11، بارکھان 7، لسبیلہ 5 اور نوکنڈی میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو گوادر،کیچ، پنجگوراور تربت میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلے،گرج…

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے ،جس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر 3 رکنی انکوائری کمیشن سابق آئی جی سید اخترعلی شاہ کی صدارت میں قائم…

اسد قیصرکا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ رہنما پی ٹی آئی…

بھارت کشمیر پر لچک دکھائے تو تجارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات اسی صورت میں بحال ہو سکتے ہیں کہ بھارت کشمیر پر لچک دکھائے۔ جب تک بھارت میں الیکشن نہ ہو جائیں تب تک نہ پاکستان اور نہ ہی بھارت تجارت شروع کریں گے، اسرائیل کی طرف سے ایک خود…

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات ، 14 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق لوئردیرکے علاقے لقمان بانڈا میں بارش کی وجہ سے بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی، چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ایک اور واقعے میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوئے۔ لوئرتالاش شمشی خان میں برساتی…

بلوچستان کابینہ کی تشکیل، پی پی اور ن لیگ میں وزارتوں کا فیصلہ تعطل کا شکار

سرفراز بگٹی نے 2 مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا تھا، وزیراعلیٰ نے عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز کابینہ کی تشکیل کا اعلان کیا تھا تاہم کابینہ کی تشکیل کے اعلانات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں…

آصفہ بھٹو نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

صدر مملکت آصف زرداری کی بیٹی و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرسردار ایاز صادق کی زیر صدارت 40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا ، شور…

الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے جائزے کیلئے الیکشن کمیشن کا وفد برازیل پہنچ گیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ وفد کے ہمراہ برازیل گئے ہیں جس میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز چوہان، ڈی جی آئی ٹی خضر عزیز اور ندیم زبیر شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کا وفد برازیل میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال کا جائزہ لے…