ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے تجاوز کرگئی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ ایک لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 43 ہزار 472 جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 ہزار 839 ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ووٹرز…

بشریٰ بی بی کے بیڈروم، واش روم میں کیمرے لگائےگئے ہیں، وکیل نعیم پنجوتھا کا دعویٰ

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عدالتیں خاموش ہیں، ہماری استدعا ہے کہ عدالت کمیشن بنائے اور کیمرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ بشریٰ بی بی کی پرائیویسی پر حملہ کیا گیا…

عدت میں نکاح کیس، سماعت 24 اپریل تک ملتوی، عمران اور بشریٰ بی بی ریلیف سے محروم

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس میں ریلیف نہ مل سکا اور خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی کے دلائل مکمل نہ ہوسکے۔ اسلام آباد کے سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…

توشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے،ترجمان بشریٰ بی بی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے اور اس کی اصل قیمت ایک کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔ توشہ خانہ کیس ایک ہار کے اوپر چل رہا…

علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام

پی ٹی آئی نے باجوڑ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی کے مقتول کارکن ریحان زیب کے اہلخانہ کو ٹکٹ نہ دیا،پارٹی ٹکٹ نا ملنے پر ریحان زیب کا بھائی پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف انتخابی میدان میں اترگیا۔ مبارک زیب نے الزام لگایا کہ…

صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

تل ابیب: ایرانی حملے کے بعد صیہونی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صیہونی جنگی کابینہ میں ایران کے خلاف فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی۔ ایران کے حوالے…

پاکستان میں کوئی فلسطینی یتیم نہیں آیا، فلسطینی سفارتخانہ

فلسطینی سفارت خانےکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جو کچھ شائع ہوا، وہ جعلی اور غیر قانونی ہے۔ ہمارا سفارت خانہ ایسی خبروں کی مذمت کرتا ہے اور اس بات کی تصدیق…

ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں: جان کربی

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ بات غلط ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے کی وارننگ پہلے دی تھی، ایران…

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند  ہوگئے۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اےای اے) کو اسرائیل کی جانب سے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا خدشہ ہے ۔…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے…