ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز  رولز 2001 میں مزید ترامیم کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، غیرملکی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 81 سینٹ کی کمی کے بعد 89.64 ڈالر فی بیرل ہے۔ ڈبلیو…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے عید تعطیلات کے بعد ہوئے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔ …

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار کرلی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے  مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات میں وزیرخزانہ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں کریں گے۔…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 12 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس…

غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی وزارت صحت اور سول ڈیفنس فورسز کی جانب سے شہر کے الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔ الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی کرنے والی ٹیم کو فضا میں پرواز کرتے اسرائیلی ڈرون کی جانب سے نشانہ…

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جب کہ…

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے لگا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فحش اداکارہ اسٹارمی…

صیہونی  فوج کے غزہ میں نصیرات کیمپ پر حملے، مسجد میں لوگوں کے گروپ پر ڈرون داغ دیا

صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر حملے  کیے جبکہ مسجد میں لوگوں کے گروپ پر ڈرون حملہ اور  دیگر علاقوں پر بھی بمباری کی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے  مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ …

برطانوی وزیر خارجہ کو صیہونی حکومت پر ایرانی حملہ روکنے میں کردار پر سخت سوالات کا سامنا

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کو صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ روکنے میں برطانوی کردار پر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑگیا۔ گزشتہ دنوں صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ روکنے میں برطانیہ نے بھی اہم کردار ادا کیا۔…