مقبوضہ کشمیر: مسجدکی تعمیرکیلئے بیوہ کاعطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام
مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔
ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مرغیاں اور چاول عطیہ…