امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں، امریکا نے ایران پر واضح کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ امریکا نہیں چاہتا یہ تنازع پھیلے، ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملے کے…

جوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زور

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی امریکا میں درآمدات پر پابندی عائد کرنے پرزور دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ ماہ ایک…

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے

برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت ہنر مند اور فیملی ویزا پر برطانیہ آنے والوں کیلئے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اسکلڈ ورکرز کے…

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست، سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پرسلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین نےگزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پرغورکا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد اب  اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست…

فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ  فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے  اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے…

غزہ پر صیہونی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں

 صیہونی حکومت کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہوچکے جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  صیہونی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں…

غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان نے ایک بیان میں غزہ جنگ میں ہونے والے جانی نقصانات، انسانی…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔  لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مختصر بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے لبنان کی پہاڑی کفر شوبا میں السماقہ…

رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی 25 فیصد رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں مقامی طلب و ترقی، برآمدات اور سیاحت بڑھنے سے خطے کی شرح نمو 4.9 فیصد…

ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ تحریری حکمنامہ کے مطابق معاملے پر عدلیہ کا بطور ادارہ رسپانس کیا ہو؟ سپریم کورٹ نے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار…