یورپی پارلیمنٹ میں سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنےکی اصلاحات منظور

یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کر لی ہیں۔ یورپی یونین کے اسائلم اینڈ مائیگریشن معاہدے پر 2015 سے مذاکرات جاری تھے۔ اس معاہدے کو نافذ العمل ہونے میں 2 سال لگیں گے۔ معاہدے کا مقصد سیاسی…

ملائیشیا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن پر فرد جرم عائد

ملائیشیا کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن صیہونی شہری پر فرد جرم عائدکردی۔ صیہونی شخص پر بغیر لائسنس کے 6 ہینڈگنز کی اسمگلنگ اور گولا بارود رکھنےکا الزام ہے۔ فرانسیسی پاسپورٹ پر ملائیشیا آنے والے صیہونی شہری…

حزب اللہ نے صیہونی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا

لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے صیہونی فوج کے توپ خانے پر50 میزائل فائر کئے۔ اس حملے سے مقبوضہ…

صیہونی حکومت پرمیزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے

صیہونی حکومت پرمیزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا اور 50 میزائل داغے جس سے صیہونیوں میں خوف و ھراس پھیل گیا اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کےسائرن بجنے لگے ۔

غزہ تباہ ہو گیا ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، قیامت صغریٰ کے مناظر

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں اورغاصب فوجی ان لاشوں کو اٹھانے سے روک رہے ہیں۔ موصولہ خبروں کے مطابق یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک لاپتہ…

عید الفطر پر ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

عید الفطر کے موقع پر حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا،گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کاکہنا…

ایشین بینک کی رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے: احد چیمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں…

کراچی میں کل آندھی کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔…

وزیراعلیٰ کے پی مستحقین میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر برہم

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستحقین میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے معاملے کے بارے میں متعلقہ سرکاری حکام اور عوامی نمائندوں سے وضاحت طلب کرلی۔…

شمال مشرقی بلوچستان میں غیرمعمولی مغربی سسٹم اثرانداز ہونا شروع

 شمال مشرقی بلوچستان میں غیرمعمولی مغربی سسٹم اثرانداز ہونا شروع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 30سے 40کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ہوائیں پاک افغان سرحدی علاقوں سے ٹکرانےکاامکان ہے جب کہ غیرمعمولی موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے سیلابی صورتحال کا…