اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ,6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

ملک کی 6 اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں پاکستان تحریک انصاف، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ، جماعت اسلامی ،بلوچستان نیشنل پارٹی ،سنی تحریک اور مجلس وحدت مسلمین شامل ہے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی تحریک کے صدر نامزد کردیے گئے ،…

پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سربراہ آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹا لیناجارجیوا نے کہاکہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے۔ اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا…

پنجاب حکومت کا طلبا کو 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز

طلبا کو آسان اقساط پر بائیکوں کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے، طلبا کو بلاسود بائیکیں دینے کے لیے حکومت پنجاب ایک ارب روپے سبسڈی ادا کرےگی۔ "چیف منسٹر یوتھ انی شیٹس" پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 19ہزار پیٹرول بائیکس اور ایک ہزار ای…

اسکردو ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جاری رہا

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے) کے مطابق موسم گرمامیں اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے دن تین پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے اسکردو پہنچیں۔ تینوں ائیربس 320 ہوائی جہازوں نے 15 سے 20 منٹ…

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کر دیا

صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تقرری کی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیئر ترین جج کی مدت عہدہ قائم مقام چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے دن سے ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں یہ…

جنوبی وزیرستان، بارودی سرنگ میں دھماکے ، 3 بچے جاں بحق ،1 زخمی

ڈی پی او کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مندوکئی میں بچے والی بال کا ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھےکہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا گیا۔ ڈی پی او نے کہا کہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے اور ایک بچہ شدید زخمی…

بہاولنگر واقعہ، سکیورٹی اور پولیس حکام کی مشترکہ ٹیم انکوائری کریگی،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جسے فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر حل کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق معاملہ حل ہونےکے باوجود مخصوص مقاصدکے…

ایرانی حملے کا خطرہ: امریکا نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی

ایران کے جوابی حملے کے خطرے کے تحت امریکا نے اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر اگلے ایک سے دو روز میں جوابی حملہ ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے…

برطانوی مسلمان فیاضی میں بازی لے گئے

برطانوی مسلمان برطانیہ کے فیاض ترین افراد میں شامل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلمان فیاضی میں بازی لے گئے، برطانیہ کے مسلمان دیگر افراد سے سالانہ 4 گنا زائد عطیات دیتے ہیں۔ گزشتہ برس مقامی آبادی کے افراد نے 165 پاؤنڈ کے…

کینیڈا نے بھارت میں سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کر دیا

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کردیا۔ کینيڈا کا مؤقف ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔…