صیہونی حکومت پرمیزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے

0 200

صیہونی حکومت پرمیزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا اور 50 میزائل داغے جس سے صیہونیوں میں خوف و ھراس پھیل گیا اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کےسائرن بجنے لگے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.