غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔  ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزرات صحت نے اعلان کیا ہے کہ مغربی غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج…

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقعد ہوئے، ملک میں امن و سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ کراچی کراچی میں 4 ہزار سے زائد مقامات پرعیدالفطر کے اجتماعات ہوئے جبکہ اجتماعات…

صیہونی حکومت کو سزا ملنے پر زور، سیدحسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پیر کی شام بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید جنرل محمد رضا زاہدی کی یاد میں منعقدہ ایک…

اے ڈی پورٹس گروپ کا کراچی پورٹ میں 220 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

کراچی اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی بندرگاہ کی ترقی کے لیے کراچی گیٹ وے کنٹینر ٹرمینل میں 220ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیدیا۔ کراچی گیٹ وے ٹرمینل کے کمرشل ہیڈ راحیل مونس نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس “سیج” کے عہدیدار…

پاک فوج ہمارا فخر،پروپیگنڈا ہرگز قبول نہیں، شیخ ناصری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ پاک فوج ہمارا فخر ہے اُس کے خلاف کسی قسم کا بھی پروپیگنڈا کسی بھی صورت ہمیں قبول نہیں ۔…

اولیاء کیلئے رمضان المبارک ہی عید ہے ،آیت اللہ یعقوبی

نجف اشرف(فارن ڈیسک)مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہاہے کہ اولیاء کیلئے خود رمضان المبارک ہی عید ہے کیونکہ امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ ’’انّما ھو عید لمن قبل اللّٰہ صیامہ و شکر…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر

کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں (انٹربینک اور اوپن مارکیٹ) میں منگل کے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں کے ابتدائی 9ماہ میں 21ارب ڈالر موصول ہونے اور مارچ میں ترسیلات زر کی…

پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ جبکہ تعلیم اور صحت کی خدمات تک فراہمی میں کمی ہوئی ہے، بڑھتی ہوئی ٹرانسپورٹیشن لاگت کے باعث اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ سفری لاگت…

غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 33000 سے بڑھ گئی

غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں لائے گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس…

غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے سے روکا جائے گا، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر نکلنے سے روکنے کے لیے قانون میں ترمیم کی جائے گی۔ انہوں نے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں…